برلن،شمالی کوریا کے بحران کے حوالے سے جرمن چانسلرروسی صدر سے رابطہ کریں گی
  12  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

برلن ۔ (اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل شمالی کوریا کے بحران پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک راطبطہ کریں گی۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق میرکل کے ترجمان اشٹیفان زائبرٹ نے اپنے ایک بیان مین کہا ہے کہ اس معاملے پر جرمن چانسلر متعدد عالمی رہنماؤں سے مشاورت کرچکی ہیں جن میں امریکی اور فرانسیسی صدور بھی شامل ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد صدر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کریں گی جس میں شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربات کے

بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوگی ۔انہوں نے واضح کیا کہ جرمنی کی حکومت شمالی کوریائی بحران کے حل کی خاطر صرف پرامن راستوں کی حمایت کرتی ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved