ویلنگٹن،نیوزی لینڈ کا قانون دان جاسوس نکلا
  13  ستمبر‬‮  2017     |     یورپ

ویلنگٹن ۔ (اے پی پی) نیوزی لینڈ کے ایک قانون ساز جیان ینگ نے چین میں ملٹری اور انٹیلیجنس کی تربیت حاصل کی اور بیجینگ میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔فائنینشل ٹائم کے مطابق جیان ینگ کے بارے میں نیوزی لینڈ کی انٹیلیجنس اینجنسی تحیقیق کر رہی تھی اور اس نے انکشاف کیا کہ جیانگ ینگ کے چین کے سب سے بڑے جاسوسی ادارے سے روابط ہیں جبکہ جیانگ ینگ 2011 میں پارلیمنٹ کا رکن منتحب ہوا تھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز


یورپ

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved