تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت، جی بی کونسل کے خالی آسامیوں پر دیگر صوبوں سے بھرتیاں لمحہ فکریہ ہیں،جعفراللہ خان
گلگت،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ کوالٹی ایشورنس کے زیرنگرانی KIUمین کیمپس گلگت کے اساتذہ کی قدروپیمائی کا عمل شروع کردیا گیا ہے
گلگت،ڈپٹی کمشنرنگر کا ضلع کے مختلف ہسپتالوں ، ہیلتھ مراکزاور دیگر سرکاری دفاتر کا دورہ
گلگت بلتستان کے تعلیم یافتہ اور بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ سنگین زیادتی کی گئی ہے،ظہور کریم
ضلع گلگت کے شہری علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved