عوام کی ملکیتی زمینوں کی سرکاری اداروں کو بندر بانٹ ، عوامی مسلم لیگ کا احتجاج
  9  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت( نامہ نگار خصوصی ) غیر بندوبستی زمین گلگت کے کھیوٹ داروں کی ملکیت ہے عوامی مسلم لیگ عوام کی ملکیتی زمینوں کی سرکاری اداروں کو بندربانٹ مسترد کرتی ہے عوامی مسلم لیگ کے صدر بشارت حسین انقلابی ، جنرل سیکریٹری اختر حسین ، زاہد علی ، سینئررہنما راشد علی انجم ، زاہد علی رانا ، سید اکبر حسین ، عباس حسین نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کے بیانت عوام دشمنی پر مبنی ہے سرکار کو زمینوں کی ضرورت ہے تو عوام کو معاوضہ دیکر حاصل کرے گلگت کی تمام خالصہ زمینیں گلگت کے پشتنی باشندگان امپھری ، مجینی محلہ اور کشروٹ کے کھیوٹ داروں کی ملکیت ہے انہیں مطمئن کئے بغیر ایک انچ زمین دینے کے لئے تیار نہیں حکومت اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں جبر سے کسی کا حق دبایا نہیں جاسکتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved