پی ایس پی گلگت بلتستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے بھر پور جدوجہد کریگی
  9  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت (اوصاف نیوز ) پاکستان سرزمین پارٹی گلگت بلتستان کے چیف آرگنائزر نے پاکستان ہاؤس جوٹیال گلگت میں سٹوڈنٹس کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ طلبہ و طالبات گلگت بلتستان میں پڑھے لکھے معاشرے کے قیام میں ہماری مدد کریں ،انہوں نے کہا کہ پی ایس پی گلگت بلتستان میں تعلیم کی فروغ کے لیے اپنی بھر پور جدوجہد کریگی ،کسی بھی قوم کی ترقی میں تعلیم یافتہ افراد بڑا کردار ہوتا ہے، افسوس سے کہنا پڑھتا ہے کہ گلگت بلتستان میں سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم نہیں ہے جس کی وجہ سے متوسط طبقے کے بچے معیاری تعلیم سے محروم ہیں ، پی ایس پی یکسا ں تعلیم کے خواہ ہے پی ایس پی بہت جلد سٹوڈنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا صوبائی کابینہ کا اعلان جلد کیا جائے گا ، جوکہ معیاری تعلیم کی جدوجہد میں بھر پور کردار ادا کریگی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved