سپیکر گلگت بلتستان کا محمود غزنووی کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
  10  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اے پی پی)سپیکر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد نا شاد نے کنزرویٹر فارسٹ دیامر ڈویژن محمود غزنووی کے والد حاجت میر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کنز رویٹر فارسٹ محمود غزنوی سے ٹیلیفون پر اظہار تعزیت کر تے ہو ئے کہا کہ مرحوم ایک اچھے انسان اور ضلع استور کے بزرگ عوامی شخصیت تھے جن کی وفات سے علاقہ ایک مدبر شخصیت سے محروم ہوا ہے،انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اورلواحقین کو غم کی اس گھڑی میں صبر وجمیل کی دعا کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved