ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبدالقیوم کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا
  10  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
غذر(بیورو رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرگاہکوچ میں ٹرانسپورٹروںکے ساتھ سیکورٹی کے حوالے سے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عبدالقیوم کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں غذر ٹرانسپورٹ یونین اور ڈرائیور یونین کے علاوہ دیگر ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے مالکان نے بھی شرکت کی دوران اجلاس ٹرانسپورٹر اور ڈرائیور حضرات نے اپنے اپنے مسائل پیش کیے اس موقع پر صدر ٹرانسپورٹ یونین کپتان ولی نے ٹرانسپورٹ یونین کے مسائل بیان کئے جس پر ڈی ایس پی نے چیف آفیسر بلدیہ اور دیگر آفیسران سے رابط کرکے مسائل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی علاوہ ازیں ٹرانسپورٹر اور ڈرائیور حضرات کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ دوران سفر ایسے اشخاص جو ان کی گاڑی میں سفر کرتے ہیں اگر اس دوران کسی شخص کو مشکوک پایا جائے تو فوری طورپر پولیس کو اطلاع کردیںتمام ٹرانسپورٹر اور ڈرائیور حضرات نے محکمہ پولیس کے آفیسران اور ایکسائزاینڈ ٹیکشن کے آفیسرز کے ساتھ اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved