غذر میں اخوت بینک کی برانچ کھولی جائے، عوام کی پر زور اپیل
  10  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
غذر (بیورو رپورٹ)صدر عوامی کمیٹی شیر قلعہ نذیر احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیر قلعہ ،گلاپور ،ہموچل اور ڈلناٹی کی آبادی تیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے مگر اتنی بڑی ابادی میں اخوت بنک کا ایک بھی برانچ نہیں جس کی وجہ سے یہاں کے عوام اخوت بنک سے ملنے والی رقم سے محروم ہیں حالانکہ غذر کے بالائی علاقوں میں بھی اخوت بنک کی برانچیں کھول دی گئی ہے اور اتنی بڑی آبادی کو نظر انداز کرنا سراسر ان علاقوں کے عوام سے ناانصافی ہے چونکہ اخوت بنک سے آسان طریقے سے لوگوں کو قرضے مل جاتے ہیں اوراس وقت دوسرے علاقوں کے لوگ اس بنک سے قرضے حاصل کررہے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان شیر قلعہ اور گلاپور جو غذر کے بڑے موضعات میں شامل ہیں میں اخوت بنک کی بانچ کھولنے کے احکامات صادر فرمائیں تاکہ یہاں کے عوام بھی اخوت بنک سے قرضے حاصل کرکے اپنے لئے روزگار کما سکے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved