لوڈ شیڈنگ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، آصف علی
  10  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

غذر (بیورو رپورٹ)انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع غذر کے صدر آصف علی نے کہا ہے کہ غذر میں بجلی بحران سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔بجلی کی بندیش سے جہاں شہری پریشا ن ہیں وہاں کاروبار سے منسلک افراد بھی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نقصان اٹھا رہے ہیں۔ عوام کو درپیش مسائل کے حل کی بجائے عوامی نمائندے اور اعلیٰ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں ، گلگت بلتستان کے صوبائی حکومت صرف اخبارات کی حد تک محدود ہوگئی ہے عوام رل رہے ہیں انہیں ان کی پریشانی کا کوئی اندازہ نہیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ غذر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائی جائے بصورت دیگر عوام کو لیکر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved