استوری عوام اسسٹنٹ کمشنر کا شکریہ ادا کرتی ہے، مظفر علی
  11  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
استور(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کواٹر زید نے استور میں آتے ہی تاریخی اقدامات کیا ہم ا ے سی ہیڈ کواٹر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی استور کے سنیر نائب صدر ڈاکٹر مظفر علی خان ریلے نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے آفیسروں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے کیونکہ انہوں نے آتے ہی استور کے بازاروں اور مارکیٹوں میں جتنی بھی تجاوزات تھی ان کو ہٹا یا ہے اور امید ہے اس آفیسر سے مزید جتنی بھی تجاوزات ہیں ان کو بھی مکمل طور پر ختم کرئے گا کیونکہ اس طرح کے تجاوزات سے استور انٹر ہوتے ہی چہرہ مسک ہو کر نظر آہ رہا تھا اور آج استور کے چہرئے کو بنا کر رکھ دیا ہے میں پوری استور ی عوام کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کواٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے بہادورانہ کام کر کے ایک اچھے بیوروکریٹ ہونے کا عملی ثبوت دیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved