آئی جی گلگت ڈرائیور پر تشدد کا نوٹس لے، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
  11  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
ہنزہ (نمائندہ اوصاف)ہنزہ نگر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ گزشتہ دنوں دنیور چوک پر ویگن ڈرائیور کے ساتھ پولیس اہلکار کی غیر زمہ دارانہ سلوک پر ہم بھر پور مذمت کرتے ہے اور آئی جی گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہے کہ پولیس اہلکار کی بے گباہ ڈرائیور پر تشدد کا نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ دنیور چوک میں جس انداز سے پولیس اہلکار نے ڈرائیور کے ساتھ سلوک کیا ہے اس میں ڈرائیور کی جانب سے کسی قسیم کی غلطی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ویگن میں سوار پولیس اہلکار نے جہاں روکنے کے لئے کہا وہا ں روک دیا جہاں پر دوسرے ٹریفک اہلکار نے ڈرائیور کے ساتھ غیر خلاقی سلوک کیا اس میں ڈرائیور کا کسی قسم کی غلطی نہیں ہے ہم آئی جی پی گلگت بلتستان سے توقع رکھتے ہے کہ ہمارے اس مطالبے پر نوٹس لیتے ہوئے پولیس اہلکار کو معطل کیا جائے بصورت دیگر ٹرانسپورٹ یونین ٹریفک اہلکار کے بے گناہ ڈرائیو پر تشدد کے خلاف بھر احتجاج کا حق رکھتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved