محسن عامر کی کامیابی پر سماجی حلقوں نے مبارک باد دی
  11  جنوری‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت( اوصاف نیوز) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم محسن عامر ولد عامرولی نے کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے ڈپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنسز میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے اپنے والدین اور علاقے کا نام فخر سے بلند کردیا۔ محسن عامر کا تعلق ضلع غذر کے گاؤں ہاتون سے ہے اور انکی فیملی سونیکوٹ گلگت میں رہائش پذیر ہے۔محسن عامیر کو اس نمایاں کامیابی پر کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا جوانہوں نے اسٹیشن کمانڈر ایبٹ آباد محمدمختار اور ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر مدثر اسلم سے وصول کیا۔ انہوں نے اپنی اس نمایاں کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اپنی اور اساتذہ کی محنت کا ثمرقراردیا۔ محسن علی کی اس قدرکامیابی پر علاقے کی سماجی وتعلیمی حلقوں نے مبارکباددی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved