شہید سیف الرحمن کی برسی شاندار انداز میں منائنگے،ذولفقار تتو
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
غذر(روزنامہ اوصاف)ایم ایس ایف گلگت بلتستان کے وائس پریزڈنٹ ذولفقار وعلی تتو نے کہا ہے کہ شہید سیف الرحمن کی برسی شایان شان طریقے سے منائنگے ۔شہید امن کا ویژن آج بھی زندہ ہے آج گلگت بلتستان میں امن قائم ہے تو انکی قربانیوں کی وجہ سے آج گلگت بلتستان میں ترقیاتی کام ہورہے ہے لوگوں کو روزگار مل رہے ہیں۔ شہید نے اپنے خون کا نظرانہ دے کر اپنے نظریے کو زندہ رکھا ۔ہم شہید کو سرخ سلام پیش کرتے ہے پوری قوم ان کو اور انکے کردار کو یاد رکھتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved