انٹر کالج طائوس کا ہال غلام محمد کے نام منسوب کردیا گیا
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

یاسین (روزنامہ اوصاف) گورنمنٹ انٹرکالج طاوس یاسین کے لیے سابق ممبر قانون ساز اسمبلی غلام محمد کے بے مثال خدمات کو مدنظررکھتے ہوئے پرنسپل انٹرکالج طاوس یاسین شیرنادر نے کالج میں موجود ہال کو غلام محمد ہال کے نام سے منسوب کرتے ہوئے کالج ہال کے مرکزی دروازے پر غلام محمد کے اپنے ہاتھ سے غلام محمد ہال کا سائن بورڑ لگوایا ۔اس موقعے پر تقریب میں شامل وفراد نے غلام محمد کے تعلیم دوستی اور یاسین میں تعلیم کی بہتری کے لیے شاندار خدمات دینے پر غلام محمدکو مبارکباد پیش کیا ۔کالج کے ہال کو غلام محمد کے نام سے منسوب کرنے کے حوالے سے پرنسپل انٹرکالج طاوس نے دوران تقریب کالج کے طلبا ء و طالبات سے رائے لیا جس پر تقریب میں شامل لالج کے طلباء و طالبات نے تالیاں بجاکر ہال کا نام غلام محمد کے نام سے منسوب کرنے کی حمایت کیا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved