یاسین ،سی ٹی ڈی پولیس کا چھاپہ ، چار بھائی گرفتار
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
یاسین (روزنامہ اوصاف) سی ٹی ڈی پولیس کا یاسین کے نواحی گاوں معشرکے مقام پر رات کئی گھرپر چھاپہ ایک ہی گھر سے چار سگے بھائی گرفتار ۔گرفتار شدہ چاروں بھائی راتوں رات گلگت منتقل ۔زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سی ٹی ڈی پولیس گلگت نے گزشتہ رات ایک بجے کے قریب یاسین کے نواحی گاوں معشر میں واقع ایک گھرپر اچھانگ چھاپہ لگاکر گھرمیں موجود چار سکئے بھائیوں کو گرفتار کرکے راتوں رات گلگت منتقل کیا ہے ۔تاہم سی ٹی ڈی پولیس کے جانب سے گرفتاری کے وجوہات معلوم نہ سکا اور نہ ہی یاسین پولیس کے پاس اس واقع کے حوالے سے کوئی تفصیلات موجود نہیںہے البتہ پولیس زرائع کے مطابق گرفتار افراد کے نام معراج الدین ،غیاث الدین ،رحیم الدین اور منصورالدین بتایاگیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved