سرکاری درسگاہوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کا دعوی جھوٹ کا پلندہ ہے، ظہور کریم
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ (روزنامہ اوصاف) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ہنزہ کے صدر ظہور کریم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سر کاری درس گاہوں میں میں کُتب کی مفت فراوانی کاحکومتی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ نکل رہی ہے جس سے ہو نہاروں اور مستقبل کل ملک و قوم کے معماروں کا آنے والا دورتاریکی ؎میں ڈوبنے کا اندیشہ بڑھ رہا ہے۔ امتحانات اور نتائج کے اعلان کو اب تک چار ماہ گزرگئے بچے نئی تعلیمی سال کی شروعات سے محروم ہونا صوبائی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتاا ثبوت ہے۔ جس کی جتنی بھی مُذمت کی جائے کم ہے اور یہ ناکامی حکومت کے منہ پہر تمانچہ کے مترادف ہے


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved