ہنزہ، پرائیوٹ ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں بے تحاشہ اضافہ
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
ہنزہ (روزنامہ اوصاف) پرائیوٹ ٹرانسپورٹ کی ہنزہ سے مختلف علاقوں کیلئے سروس کے دوران کرائیوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا گیا ہے جب کہ سرکاری ٹرانسپورٹ یعنی نیٹکو سروس میں نہ صرف کرائیوں میں رعایت بھرتی جاتی ہے بلکہ ساتھ ہی بیمہ پالیسی ( انشورنس ) کی بھی سہولت میسر ہے عوام الناس نے مقامی انتظامیہ سے پُر زور اپیل کی ہے کہ پرائیوٹ ٹرانسپورٹ مالکان کو ہنزہ تا گلگت اور دیگر مقامات تک سفر کے دوران کرائیوں میں تخفیف کی ھدایت سے نوازیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved