اسلامی جمعیت طلبہ کے آئی یو کی تنطیم سازی کا مرحلہ مکمل، باسط علی ناظم منتخب
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت( اوصاف نیوز)اسلامی جمعیت طلبہ قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کی تنطیم سازی کا مرحلہ مکمل باسط علی ناظم جامعہ مبشر معتمد،بیت المال ابولیس نشرواشاعت اسرار اور ایڈمن انچارج کی فیاض الرحمنکی ذمہ داری لگائی گئی ۔ان خیالات کا اظہار سیکریٹری نشرواشاعت اسلامی جمعیت طلبہ قراقرم انٹر نیشنل یونیور سٹی اسرار احمد نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔انھوں نے مزید کہا کہ جمعیت اس سیشن میں جامعہ قراقرم کے کارکنان کی تر بیت کیلئے مختلف پروگرامات کا انعقاد کریگی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved