ایس ایچ اوگوہر آباد کی کارکردگی قابل تعریف ہے،برکت جمیل
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
چلاس (روزنامہ اوصاف)ایس ایچ او گوہر آباد بہرام خان کی کارکردگی قابل تعریف ہے علاقے میں ان کی تعیناتی سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے ان خیالات کا اظہار برکت جمیل،سعید خان اور محمد شفیق نے اپنی ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بہرام خان نے بحثیت ایس ایچ او ہر علاقے میں قیام امن کے لئے بہترین کردار ادا کیا ہے بہرام خان جیسے پولیس آفیسر پولیس فورس کے لئے نیک نامی کا باعث ہے انہوں نے کہا کہ بہرام خان جیسے بہادر اور قابل آفیسر کی گوہر آباد تعیناتی نیک شگون ثابت ہو گی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved