حکومت کو عطاء آباد کی حالت زار کا خیال رکھنا ہوگا
  18  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
ہنزہ (روزنامہ اوصاف) سیر گاہ کی تعمیر کی بجائے عطاء آباد کے عوام کی حالت زار کاحکومت خیال رکھیں ۔ سانحہ عطاء آباد کے المناک واقع کے بعد سے ایک طرف عوام عطاء آباد اور دوسری جانب آئین آباد اور ششکٹ کو پانی نے ڈبو دیا گیا اور حکومتی عدم توجہی کے باعث اُس مقام پر جھیل کی شکل اختیار کر گیا ۔ ہمسایہ ملک چین نے اپنی تجارت کی خاطر بُہت بڑی سرنگ(ٹنل) بنادی جو کہ ایک ناکام کوشش سے تعبیر کیا جائے تو بے جاء نہ ہوگی۔ اب وفاقی حکومت اس مقام پر ایک بڑی سیر گاہ کی تعمیر کی جد وجہد میں ہے ۔ لیکن وہاں کے متاثرہ خاندانوں سے حکومتی سطع پر کوئی پرسان حال یا تحفظات و خدشات کا بغور مطالعہ نہ کیا گیا ہے جو کہ ایک المیہ ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved