شعبہ تعلیم و تعمیرات کے عملہ نے مسائل کو حل کرنیکی یقین دہانی کرادی ، مولانا رضا اللہ
  19  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت ( اوصاف نیو ز)سیکریٹری اطلاعات ایکشن کمیٹی سئی بالا و پائین جگلوٹ مولانا رضا اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی سئی بالا و پائین کی محنت سے ہیں اگر یہ صورتحال بر قرار رہی تو علاقہ میں نقص امن کا بھی خطرہ ہیمحکمہ تعلیم نے سئی بالا و پائین جگلوٹ ڈموٹ کے تمام تعلیمی اداروں کا کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ دورہ کیا ۔ اپنے اعلیٰ حکام کے حکم پر کئے ہوئے اس دورے پر ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیم نے اپنے لیول کے تمام امور فی الفور حل کرنے کا یقین دلانے کیساتھ جو بڑے مسالء ہیں انکو محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکا م تک رپورٹ پہنچانے کا بھی یقین دلایا ہے ۔ اس کے ساتھ محکمہ تعمیرات عامہ کے عملہ نے بھی علاقہ کا دورہ کیا ہے اور تمام معاملات کو فی الفور حل کرکے عوامی مایوسی کو دور کرانے کا وعدہ بھی کیا ہے امید ہے ان دونوں محکموں کے ذمہ داران بلا تاخیر عوامی مسائل حل کرینگے ۔ محکمہ واٹر اینڈ پاور کے چھوٹے ملازمین کے رویے سے لگتا ہے کہ وہ اپنے اعلیٰ حکام پر حاوی ہیں بار بار حکام کی ہدایات کے باوجود ماتحت عملہ ان کے احکامات ماننے کے بجائے عوامی مسائل میں مزید فاضافہ کرتے ہیں ۔ اگر یہ صورتحال بر قرار رہی تو علاقہ میں نقص امن کا بھی خطرہ ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved