ن لیگ نے برسی کے دن جلسہ کرکے عجیب روایت قائم کردی ، بی ڈبلیو او
  19  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت ( اوصاف نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی BWOبلا و ل بھٹو ورکر ز آ ر گنا ئز یشن کے صدر جمیل قر یشی ،ضیا ء الر حمن قر یشی نے اپنے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن)نے بر سی کے دن جلسہ کر کے عجیب روایت قائم کر دی ۔ برسی پر حکومتی اخراجات اور سر کاری عملہ سے کر سیا ں ،جھنڈے اور جاڑو لگواکر جلسہ کر وایا ۔دیگر اضلاع سے بھی سرکاری ملازمین کی حا ضر یاں جلسہ میں چیک ہوئی چو نکہ برسی کے دن دعا ئیہ تقریب یا قر آ ن خوانی ہو تی ہے لیکن قاری حفیظ نے اب ایسا کچھ نہیں کیا بلکہ سیف الرحمن کا برسی کا جھانسہ دیکر عو ام بے قو ف بنا کے جمع کیا گیا۔اس سے بڑا جلسہ تو پیپلز پارٹی کا ر نر میٹنگ میں ہوتا ہے دراصل مسلم لیگ (ن)کسی اور دن جلسہ نہیں رکھ سکتی کیو نکہ دوکہ دیکر حکومت میں آ ئی ہوئی پارٹی چند عر صہ حکومت تو کر سکتی ہے لیکن عو ام کی دلوں میں اپنا مقا م نہیں بنا سکتی مسلم لیگی اقتداروں میں تو عو ام سے فریا د یں کی ہے کہ مسلم لیگ (ن)کیلئے نہیں برسی کیلئے عو ام آئے خود کی کارکردگی نہیں ہے اس لئے اب فریادوں پر اتر ے ہیں۔حقیقت میں مسلم لیگی حکومت یا ورکر عو ام کو جمع نہیں کرسکتی حقیقت میں مسلم لیگی حکومت عو ام میں اپنا وقار کھو چکی ہے اس لئے اب مسلم لیگ کے سی ایم اور در باری ٹیم نے آئند ہ مسلم لیگ (ن)کے جلسہ بعد از نماز جمعہ کرانے کا مشورہ دیا ہے کیو نکہ اس ٹا ئم پر کا فی لوگ جمع پڑھنے آتے ہیں یا پھر بر سی کا نام دیکر سر کاری ملازمین سے غیر سرکاری کام لئے جا ئے ۔اگر پی پی پی کی طر ح عو ام کی دلوں میں جگہ بنا نی ہے تو پھر کچھ کر کے دیکھنا ہو گا صر ف پی پی پی تنقید اور پی پی پی کے پراجیکٹ پر اپنے تختیاں لگانے سے پارٹیاں ذیا د ہ دیر عو امی دلوں میں نہیں رہتے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی امجد حسین ایڈووکیٹ کی دبنگ قیاد ت اور جمیل احمد کی مد برانہ سو چ اور منصفا نہ رو یہ کی وجہ سے آ ئے رو ز گلگت بلتستان میں مقبو ل سے مقبول تر ہو رہی ہے پیپلزپارٹی نے جب بھی جلسہ کیا ہے اپنا ہی رکاٹ توڑا ہے کسی اور جما عت میں اتنا دم ہی نہیں کہ وہ پیپلز پارٹی کے جلسہ کا رکاٹ توڑ دیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved