امیر جماعت اسلامی گلگت کا جگلوٹ تحصیل کا تنظیمی دورہ
  19  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت(اوصاف نیوز) امیر جماعت اسلامی ضلع گلگت نظام الدین کا جگلوٹ تحصیل کا تنظیمی دورہ ۔ عوامی ایکشن کمیٹی جگلوٹ سے ملاقات۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گلگت نظام الدین کا امیر جماعت اسلامی حلقہ ۲ میرزہ امان کے ہمراہ جگلوٹ کا تنظیمی دورہ کیا ۔ دورے کے دوران انھوں نے اراکین ،زمہ داران اور کارکنان سے تفصیلی ملاقاتیں کیں ۔تنظیمی دورے کے موقع پہ جماعت اسلامی جگلوٹ کے زمہ داران و کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت ضلع گلگت نے دعوتی و تنظیمی کام کو بھرپور اور منظم انداز پہ کرنے پہ زور دیا۔امیر جماعت اسلامی ضلع گلگت نے ریڈ فائونڈیشن سکول کے زمہ داروں سے بھی ملاقات کی۔ امیر جماعت اسلامی نے عوامی ایکشن کمیٹی جگلوٹ سے بھی ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پہ تفصیلی گفتگو کی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved