اہلیان بسین کے نوجوان دربدر کی ٹھوکریںکھا رہے ہیں،بسین یوتھ ونگ
  19  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت ( اوصاف نیو ز) اہلیان بسین کے پڑھے لکھے نوجوان در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں جبکہ سب سے زیادہ قربانیاں بسین یوتھ ونگ کی ہیں ۔ پڑھے لکھے نوجوانوں کو سبز باغ دکھا کر منظر عام سے غائب ہیں اور حکومت وقت کے لیڈر اپنے عیاشیوں میں لگے ہوئے ہیں کبھی دوبئی کبھی اسلام آباد میں مزے اڑا رہے ہیں جبکہ بسین پائین کے بے روزگار پڑھے لکھے اور بیرون ملک سے ڈگریاں لیکر در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ان کی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ۔ حکومت وقت دیگر اخباروں یں میرٹ کے بارے میں بڑے بڑے دعوت کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں میرٹ کا قتل عام ہو رہا ہے اور سفارشی بنیادوں پر آسامیوں کی بندر بانٹ جاری ہے ۔ جائز مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں بسین یوتھ ونگ کی طرف سے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے پر مجبور ہونگے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%

رپورٹر   :  



 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved