گوپس ، یاسین اور پھنڈر میں نکلنے والا قیمتی پتھر حکومت پاکستان کی ملکیت ہوگا، اسسٹنٹ کمشنر
  19  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گوپس ( روزنامہ اوصاف) اسسٹنٹ کمشنر گوپس یاسین کے دفتر سے جاری ہونیوالی ایک ہینڈ آوٹ میں کیا گیا ہے کہ جہاں کہی بھی قیمتی پتھر سب ڈویژن گوپس یاسین اور پھنڈر میں کسی بھی شخص کے کھیت میں گھر میں یا نالے میں نکلے گا وہ قیمتی پتھر حکومت پاکستان کی ملکیت تصور ہوگی اور اگر کوئی شخص چھپا کے فروخت کرنے کی کوشش کرے گا اس کے خلاف تحت منرلز ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی عمل میںلائی جائیگی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved