شفیق الدین کی قیادت میںکارکنان نے برسی کو رونق بخشا
  19  مارچ‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (روزنامہ اوصاف) شفیق الدین کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے کارکنان نے شہید سیف الرحمن کی برسی کے حوالے سے منعقدہ جلسے کو بھرپور رونق بخشا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہید سیف الرحمن کی برسی میں حلقہ 1گلگت کے مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھرپور انداز میں شرکت کی اور شفیق الدین نے جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور جدوجہد کی ان کی جدوجہد نے رنگ لائی اور جلسے میں حلقہ 1کے مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے جلسے کو رونق بخشا موصوف مسلم لیگ ن کے دیرینہ کارکن اور شہید سیف الرحمن کے قریبی ساتھیوں میں شامل ہوتے ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں مسلم لیگ ن کو اپنے اسطاعت کے مطابق زندہ رکھا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved