گلگت، نمبردار جوٹیال گلگت شیر افضل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
  17  اپریل‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت ( اوصاف نیو ز) نمبردار جوٹیال گلگت شیر افضل دل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی عمر 53سال تھی ۔ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ ، دو بیٹے اور چھ بیٹیاں ہیں ۔ مرحوم کے نماز جنازے میں علاقے کے عمائدین نمبرداران گلگت ، سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔ اعلیٰ نمبردار جوٹیال شیر افضل مرحوم سماجی رہنما تھے ان کی وفات پر سماجی حلقوں اور نمبرداران نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خدمات پر خراج تحسین پیش کیااور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved