جنگلات و جنگلی حیات کے ملازمین کے مسائل کابینہ سے منظور کرنا احسن اقدام ہے ، ملازمین
  17  اپریل‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت( اوصاف نیوز ) جنگلات و جنگلی حیات کے کنٹیجنٹ ملازمین کے دل گہرائیوں سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن و چیف سیکریٹری اور تمام کابینہ کے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے غریب ملازمین کی مجبوری کو مد نظر رکھتے ہوئے کابینہ کے اجلاس میں زیر بحث لاکر منظور کیا، وزیر اعلیٰ نے غریبوں کی حقیقی ترجمانی کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ واقعی ان کی پوری ٹیم کی غریب دوست پالیسی ہونے کی ثبوت پیش کیا یہ غریب ملازمین تاحیات شکر گزار بھی رہیں گے اور ان کی سربلندی کیلئے دعا گو بھی رہیں گے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved