چلاس، شہر میں سڑکوں کی توسیع و مرمت کا کام التواء کا شکار ،عوام اذیت کا شکار
  17  اپریل‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
چلاس(بیوروچیف )شہر میں سڑکوں کی توسیع و مرمت اور میٹلنگ کا کام التواء کا شکار ،عوام اذیت کا شکار ہونے لگا۔محکمہ تعمیرات عامہ نے سڑکوں کی مرمت اور میٹلنگ کے کام کو سردی کا بہانہ بنا کر مارچ میں کرانے کا وعدہ کیا تھا۔جبکہ اپریل میں بھی کام کا آغاز نہیں کیا جا سکا۔سڑکوں کی مرمت کے نام پر دسمبر میں اکھاڑ پچھاڑ کی گئی جس سے سڑکیں مزید ناقابل استعمال بن گئیں۔اور مکمل طور پر کھنڈرات میں تبدیل ہوگئی ہیں۔سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے حادثات میں بھی بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب قیمتی گاڑیاں بھی ورکشاپ میں داخل ہونا شروع ہوگئیں ہیں۔اور روزانہ کی بنیاد پر ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved