ہنزہ کے عوام کو بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا
  17  اپریل‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
ہنزہ ( بیورو رپورٹ)جدید زمانے میں بھی ہنزہ کے عوام کو بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہیں۔ ایک جانب محکمہ برقیات کے حکام نہ صرف عوام کو بے وقوف کر رہے ہیں بلکہ دوسری جانب علاقے کے منتخب نمائندہ کو بھی کیونکہ منتخب نمائندے کے محل میں بجلی 24گھنٹا جل رہا ہیں۔ہنزہ میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے آمد کا سلسلہ جاری علاقے کو اندھیرے میں دیکھتے ہوئے پریشان ہو رہے ہیں چونکہ ایک اچھے سوچ کے ساتھ گلگت بلتستان کا دورہ کرتے ہیں مگر جب ہنزہ پہنچتے ہیں تو ہر طرف اندھیراہی اندھیرا نظر اتا ہیں۔ یاد رہے کہ ہنزہکے عوام کو بجلی 48گھنٹے میں صرف مجموعی طور پر 6گھنٹا بجلی فراہم کرتے ہیں وہ بھی انکھ مچولی کے ساتھ۔ عوامی حلقوں نے وزیر اعلی اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاحوں کے مسکن ہنزہ اور عوام کو ہنگامی بنیادوں پر بجلی فرام کرنے کے لئے ہنزہ میں نصب دو میگاواٹ تھرمل جنریٹروں کی استعمال کو یقینی بنائے جائے تاکہ عوام اور سیاح چند گھنٹوں کے لئے سکھ کے سانس لے سکے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved