چلاس میں انٹرنٹ سروس کچھوے کی چال چلنے لگی ،صارفین پرشان
  17  اپریل‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
چلاس(بیورورپورٹ)چلاس میں انٹرنٹ سروس کچھوے کی چال چلنے لگی ،صارفین شدید مشکلات کا شکار ۔گزشتہ ایک ماہ سے فائبر آپٹک کیبل کی خرابی کا بہانہ بنا کر ایس سی او نے صارفین کے ناک میں دم کرکے رکھ دیا ہے ،انٹرنٹ کی ناقص سروس سے صحافی برادری اور تاجر برادری بھی تنگ آگئے ہیں ۔ایس سی او کی بلند و بانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔صارفین نے اعلی اورزمہ دار حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نوٹس لیکر انٹرنٹ سروس کی بہتری کیلئے عملی جدو جہد کا آغاز کیا جائے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved