آصف زرداری کا جی بی کو صوبے بنانیکی حمایت کا اعلان عوام سے اظہارمحبت ہے، سعیدہ مغل
  17  اپریل‬‮  2017     |     گلگت بلتستان
گلگت( اوصاف نیوز) سینئر رہنما پی پی پی جی بی خواتین ونگ سعیدہ مغل نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کا آصف علی زرداری کا واضح اعلان پیپلزپارٹی کا یہاں کے عوام کے ساتھ محبت کااظہار ہے پی پی پی کے قائدین نے ہمیشہ جی بی کو بااختیار بنانے اور حقوق دینے میں پہل کی ہے کسی اور پارٹی نے صرف یہاں کے عوام سے دھوکہ دہی اور کھوکھلے انتخابی منشور کے زریعے بے وقوف بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا منشور کے زریعے بے وقوف بنانے کے علاوہ کچھ نہیں کیا جگلوٹ سکردوروڈ کا اعلان دوسال گزرنے کے باوجود سوالیہ نشان بن کررہ گیا ہے بلتستان یونیورسٹی کا اعلان ابھی تک کھوکھلاثابت ہوا ہے علاقے سے لوڈشیڈنگ اور بیروزگار کا خاتمہ ہوائی بیان سے زیادہ کچھ نہیں ہر ادارے میں میرٹ پامال ہوا ہے صرف ن لیگ کی سپورٹ اور ووٹروں کو نوکری اور ٹھیکہ ملنا معیار بن گیا ہے نوجوان طبقہ ہر طرف مایوس نظر آتے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 

رپورٹر   :  


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved