گلگت،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی موسم گرماکے تعطیلات کے بعد 14اگست سے باقاعدہ کھلے گی
  10  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت(اوصاف نیوز)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی موسم گرماکے تعطیلات کے بعد 14اگست سے باقاعدہ کھلے گی۔رجسٹرا ر کے دفتر سے جاری ہونے والی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 15اگست سے کلاسیں شروع ہونگی اس لئے طلبہ و طالبات 14اگست سے یونیورسٹی میں اپنی حاضری کو یقینی بنائے۔طلبہ و طالبات کے لئے معمول کے مطابق ٹرانسپورٹ چلے گی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved