پیپلز پارٹی اپنی سابقہ حکومت کے دور پر نظر ڈالے،کالا خان
  11  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

چلاس ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈویڑنل سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن استور دیامر کالا خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی صوبائی حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے اپنی سابقہ حکومت کے دور پر نظر ڈال دے تین تین لاکھ میں نوکریاں فروخت کرنے والے ن لیگ پر تنقید کرتے ہیں جو باعث شرم ہے اپنی ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت اور وزرا نوازشریف کے استقبال کے لئے ذاتی حثیت اور خرچے سے گئے ہیں۔۔۔ سرکاری وسائل کا استعمال پیپلزپارٹی کا وطیرہ رہا ہے ن لیگ کا نہیں۔۔۔۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی جی بی کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اپنی قد کاٹھ سے بڑی بیان دے کر خود کو راہنما بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،ن لیگ کا ہر ورکر میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں ملکی ترقی کیلئے کوشاں ہیں انشاء4 اللہ جی بی کی ترقی وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے دور میں نئے ریکارڈ قائم کریگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved