پی ایس ایف کو قابل تشویش ہے، ولی خان
  12  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز) سینئر رہنما انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن ظہری ولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ایس ایف کو جی بی میں ختم کرنے کا بیان قابل تشویش ہے موجودہ دور سیاسی جماعتوں میں طلباء کی خدمات کو نظرانداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے سٹوڈنٹ فیڈریشن کا مقصد طلباء و طالبات کے اندر سیاسی شعور پیدا کرنا ملکی حالات سے آگاہی حاصل کرنا اور طلباء و طالبات کی تعلیم کے میدان میں معاونت اور مدد فراہم کرنا ہے امجد حسین سیاسی نابالغ ہے

اس لئے اسے طلباء فیڈریشن کی اہمیت کا اندازہ نہیں آئی ایس ایف کو مضبوط کرنے میں چیئرمین عمران خان کا ذاتی توجہ شامل ہے آپ باہمت اور باصلاحیت طلباء کو آگے لاتے ہیں اور آئی ایس ایف کو اپنی پارٹی کا شہ رگ سمجھتے ہیں آئی ایس ایف نہ کہ ملکی بلکہ بیرون ملک تک رسائی حاصل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی ہمارا مقصد سیاست نہیں بلکہ تعلیمی میدان میں اپنا لوہا منوانا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved