روندو تلو بروق پاکستان پیلپز پارٹی کا گڑھ ہے،صوبیدارغلام محمد
  12  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت (اوصاف نیوز) روندو تلو بروق میں پی پی کا گڑھ ہے ،بچہ بچہ پی پی کا جیالا ہے،ہر نوجوان شہید بی بی کا بھائی ہے ،اور امجد ایڈکیٹ کا سپاہی ہے ،یہ بات پی پی کے راہنما غلام محمد نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انھوں کا مزید کہنا تھا ،پی پی پی کی تاریخ شہادتوں سے بھری پڑی ہوئی ہے دنیا کی کوئی طاقت پی پی پی کو شکست نہیں دے سکتا ،حفیظ سیاست دان نہیں مولوی ہے،انشااللہ آنے والی انتخابات میں پی پی پی اپنی حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی اور

حفیظ کو سخت احتساب کے جیل کے سلاخوں میں پہچا دی گئی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved