استور،پولو ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل میچ ہیڈ کواٹر کی ٹیم نے جیت لیا
  12  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

استور (بیورورپورٹ)جشن آزادی کے سلسلے میں ہونے والا پولو ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل میچ ہیڈ کواٹر کی ٹیم نے اپنے نام کر لیا اور فائنل میں جگہ بنائی تفصیلات کے مطابق دوسرا سیمی فائنل میچ رحمان پور کی پولو ٹیم اور ہیڈ کواٹر کی پولو ٹیم کے مابین کھیلا گیا جس میں ہیڈ کواٹر کی پولو ٹیم نے

رحمان پور کی پولو ٹیم کو 7گول کے مقابلے میں 9گول دیکر میچ اپنے نام کر لیا اسی لئے جشن آزادی کے سلسلے میں انعقاد ہونے والا پولو ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 14اگست کو گوریکوٹ کی پولو ٹیم اور ہیڈ کواٹر کی پولو ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved