ٹرانسمیشن لائن کا ٹھیکیہ ایمان دار شخص کو دیا جائے،میر عالم
  12  اگست‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

ہنزہ(عبدالمجید سے)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے سیکریٹری اطلاعات برائے ضلع ہنزہ ’میر عالم‘‘ نے کہا ہے کہ ضلع ہنزہ کے ترقیاتی منصونے جن میں بجلی کی کریم آباد تا گوجال ٹرانسمیشن لائین کی تنصیب کی ٹینڈر کو چند مفاد پرست اور نام نہاد ٹھیکیہ دار رشوت کے سہارے اپنے نام کر انے کی جدوجہد میں سرگرم ہیں۔ ہم محکمہ تعمیرات عوام کے دل جیت سکے کیونکہ اب سے قبل عامہ کے ایگزیکٹیو انجینئیرمبشر سے اپیل کرتے ہیں کہ مذکورہ منصوبے کاٹینڈر شفاف طریقے سے کراکے ایک دیانت دار اور صادق و امین کے اوصاف کے مالک شخصیت کو ٹینڈر دیا جائے۔ تاکہ ہنزہ کے دل جیت سکے کیونکہ اس سے قبل بد دیانت اور کرپٹ وعناصر کے ہاتھوں میں ٹیھکیے م

ل کر ہنزہ کو تاریکی میں ڈبودیا ہے ساتھ ہی صاف پانی یا ڈیگر ضروریات زندگی سے اہل ہنزہ کو محروم کر رکھا ہے۔اور سیاسی پارٹیاں بد نام ہوئی ہیں اور بد عنوانی میں محکمہ ہٰذا نے رشوت کے بلبوتے پر ٹینڈر تقسیم کئے گئے۔ مذید براں اگر مسلم لیگ (ن) ہنزہ کا کوئی کارکن یا عہددار اس مذموم و گھناؤنی حرکت میں ملوث ہے تو اس کو بھی نہ بخشاء جائے۔کیونکہ ہم( مسلم لیگ(ن)) اہلیت اور معیار پر یقین محک م بھروسہ کرتے ہیں۔ نیز ہماری معلومات میں بھی یہ بات آئی ہے کہ چند مفاد پرست عناصر ہمارے صَفوں میں بھی موجود ہیں۔ چونکہ پارٹی کا نام دیکر اور اس کو استعمال میں لا کر بلیک میل کرنے کی کوشش میں سرگرداں ہیں۔ ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی لازمی ہے تاکہ دھرتی کے عوامی مسائل بھر پور انداز میں حل ہونے میں میں آسانی پیدا ہو۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved