گلگت،جی بی پو لیس تر جمان کے مطا بق طا لب علم سمیرعالم کے اغو ا ء میں ملو ث ملزمان کو پو لیس نے گر فتا ر کرلیا
  12  ستمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت(اوصاف نیوز )جی بی پو لیس تر جمان کے مطا بق طا لب علم سمیرعالم کے اغو ا ء میں ملو ث ملزمان کو پو لیس نے گر فتا ر کرلیا ۔تفصیلات کے مطا بق سڈنا سکول کے طالبعلم کو گز شتہ رو ز گن پوا ئنٹ پر ذوالفقا ر آ با د سے نا معلو م افراد نے سمیر عا لم کو اغو ا ء کیا اور اغو اء کے تین گھنٹے بعد مغو ی کو APSچو ک لا کر چھوڑ دیا ۔پو لیس سر بر اہ صا بر احمد نے واقعہ کا انتہائی سختی سے نو ٹس لیتے ہوئے ذمہ دارہلکارو ں کو 24گھنٹہ کے اندر ملزما ن کی گر فتاری کا حکم دیا تھا ۔پو لیس نے پر نسپل سڈنا سکول کی در خواست پر ایف آ ئی آ ر درج کر کے تحقیقات شرو ع کی۔ پو لیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے واردات میں استعمال ہونے

والی کارہنزہ916 ٹر یس کی اور ملزمان عز یر ،ارسلان اور نعمان شا ہ کو مختلف مقا مات سے کارروائی کے دوران گر فتار کر لیا جبکہ چو تھے ملزم کی گر فتاری کیلئے چھا پے جاری ہیں۔جٹیا ل تھانے میں 108/017کی ایف آ ئی آر میں 365/34کے دفعات کے تحت مقد مہ قا ئم کیا گیا ہے اغواء کے بعد ملزمان نے سمیر عالم کو گن پوائنٹ پرکہا کہ فیس بک پر اسا مہ مغل کے نا م سے جو آ ئی ڈی ہے اس کا اقرار کر و کہ وہ آ ئی ڈی تمہار ے کزن طفیل کی ہے انہوں نے مغو ی کو تھپڑما رے اور ملزمان نے اس کے دوران ریکا ڈنگ بھی کی


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved