پارٹی کی جعلی قیادت نے کارکنوں کو ذہنی مریض بنایا،عاصم خان
  13  ستمبر‬‮  2017     |     گلگت بلتستان

گلگت(اوصاف نیوز)صوبائی جعلی قیادت کی دوغلی پالیسی کی وجہ سے تحریک انصاف کے کارکن ذہنی مریض بن چکے ہیں۔جعلی قیادت اپنے رشتہ راروں میں عہدے تقسیم کرنے میں مصروف عمل میں۔ان خیالات کا اظہار صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان عاصم خان نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔انھوں نے کہا کہ ندیم علیم رافع تحریک انصاف کے مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔تمام کارکن ندیم علی رافع کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔جعلی صوبائی قیادت کی نااہلی سے

تحریک انصاف کے کارکن ذہنی مریض بن گئے۔دوسرے پارٹیوں سے آکر تحرییک انصاف کی ساخ کو مجروع کیا ہے۔بعض لوگوں کے تحریک انصاف کو اپنی جاگیر سمجھ بیٹھے ہیں ایسے عہدے تقسیم کررہے جیسےCMجی بی اپنے رشتہ داروں میں ٹھیکے تقسیم کررہے ۔اس طرح تحریک انصاف کے کچھ لوگ اپنے رشتہ داروں میں عہدے تقسیم کررہے ہیں۔جعلی قیادت اپنا فیصلہ درست کرے ورنہ ان کو دوبارہ اپنی پارٹیوں میں بھگائیں گے۔ندیم علی رافع جیسے کارکنوں کی وجہ سے آج تحریک انصاف اس مقام پر پہنچا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

گلگت بلتستان

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved