گلگت بلتستان کی اہم خبریں
امام حسین کسی فرقے کا نہیں عالم اسلام کا میراث ہے، آغا راحمت
بھٹو نے بغیر نظام دیئے ایف سی آر کا خاتمہ کیا، حفیظ الرحمن
یوم آزادی موٹر کار ریلی دیامر پہنچ گئی، شاندار استقبال
وزراء اور پٹی سپیکر سیاست چھوڑ دیں، اقبال رسول
قائمہ کمیٹی نے منرلز پالیسی2016ء کو مسترد کر کے دل جیت لئے، راجہ نعیم
دیو سائی پارک تعا رف
3ہزار 4سو 64مربع میل پر مشتمل اس بلند و بالا قومی پارک میں جون سے لیکر ستمبر تک جنگل میں منگل جیسا ماحول ہوتا ہے ۔ یہاں مستقل طور پر انسانی بود و باس تو نہیں لیکن بھورے ریچھ ، مرموت اور خاص قسم کی ایکمچھلی جو برفانی ٹرائوٹ کے نام سے مشہور ہے کا مسکن ہے ۔ ہمالین وائلڈ لائف فائونڈیشن اس پارک کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔
 گلگت بلتستان کی خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved