گلگت بلتستان کی اہم خبریں
تحریک آزادی کومنطقی انجام تک پہنچانے تک جدوجہد جاری رہیگی، یاسین ملک
گلگت، فوج کی جانب سے حراموش لینڈ سلائیڈنگ متاثرین میں امداد تقسیم
شفقت علی کی سفیر نامزدگی ، وزیر اعلیٰ کا وزیر اعظم سے اظہار تشکر
جان عالم ، ریحان شاہ کے جھگڑے پر تھانہ سے درخواست واپس
گوریکوٹ، عیدگاہ میںمزید 24گھنٹے بجلی بند رہے گی
دیو سائی پارک تعا رف
3ہزار 4سو 64مربع میل پر مشتمل اس بلند و بالا قومی پارک میں جون سے لیکر ستمبر تک جنگل میں منگل جیسا ماحول ہوتا ہے ۔ یہاں مستقل طور پر انسانی بود و باس تو نہیں لیکن بھورے ریچھ ، مرموت اور خاص قسم کی ایکمچھلی جو برفانی ٹرائوٹ کے نام سے مشہور ہے کا مسکن ہے ۔ ہمالین وائلڈ لائف فائونڈیشن اس پارک کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔
 گلگت بلتستان کی خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved