تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
پی پی سیاسی بقاء کیلئے مسلک و قومیت کا کارڈ کھیل رہی ہے، وزیراعلیٰ
ٹیکسز کیخلاف21دسمبر سے ہڑتال اور لانگ مارچ کا فیصلہ
استور کی50خواتین کو سلائی مشینیں دی جائینگی، صوبیہ مقدم
اسلامی تحریک کی اہم وکٹ گر گئی، شیخ فدا پی پی میں شامل
ڈی سی نگر کا بالائی علاقوں کا دورہ، سڑک مکمل کرنیکا حکم
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved