تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
پورا گلگت بلتستان پاکستان کے نام پر انتقال کرنے کی بات کریں تو متنازعہ بن جاتے ہیں،جعفر شاہ
(غیر قانونی بھرتیوں کا کیس)عبوری ضمانت مسترد،سابق سیکرٹری تعلیم ہادی حسین گرفتار
استور،گزشتہ دنوں راما فیسٹول میں ڈپٹی کمشنر استور نے صحافیوں کے ساتھ جو ہتک آمیز رویہ اختیار کیا تھا
گلگت، بلدیہ فورس کی کارروائی، بیمار اور حرام گوشت فروخت کرنیوالا قصاب گرفتار
حکومت وعوام تعاون جاری رکھیں توکوئی امن کیساتھ چھیڑنے کی جرات نہیں کریگا، ن لیگ علماء مشائخ
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved