تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
محکمہ تعمیرات کی غفلت، سٹی تھانہ چائینہ ٹریڈ لنک روڈ کھنڈر ،پانی سڑک پر بہنے لگا
حکومت جی بی کو دیگر صوبوں کے برابر لانے کیلئے مصروف عمل ہے( ن لیگ یوتھ ونگ )
غذر ،سینگل اور گلمتی میں تعمیر کیا جانے والے دو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کاکام التوا کا شکار
استور،ضلع استور کے مختلف میڈیکل سٹوروں میں ڈرگ انسپکٹر عبد المجید کا چھاپہ
گلگت،امجد ایڈووکیٹ خود کو قانون دان سمجھتا ہے لیکن ٹمبر پالیسی کا علم نہیں
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved