تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج چارج شیٹ ، عید کے بعد عوام پھر سڑکوں پر آئینگے( عزیز احمد
آغاخان ایجوکیشن سروس کا ڈی جے مڈل سکول سلطان آباد میں ٹیچر ڈے کا انعقاد
ہمارا جینا مرنا عوام کے ساتھ ہے، محمد شفیق
صوبائی حکومت پرئمری تعلیم پر خصوصی توجہ دے، محمد ابراہیم ثنائی
گلگت،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے زیراہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved