تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت،پاکستان پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما فداحسین آج وفات پاگئے
متاثرین تلیس کیلئے امدادزخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، عوامی حلقے
وزیر اعلیٰ نے بجٹ اجلاس میں گلگت بلتستان کی آبادی کو تقریباً12 لاکھ کہا تھا،وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ
اپوزیشن اور حکومت نے متفقہ طور پر بجٹ کو منظور کیا،حافظ حفیظ الرحمن
گلگت ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved