تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
چلاس،دیامر میں بجلی کی طلب اور رسد میں نمایاں فرق ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کر نا پڑ رہی ہے
سکردو،سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد اور چئیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کیپٹن (ر)سکندر علی نے بوائز ہائی سکول سکیمدان کا دورہ کیا
جاوید حسین بلاول کی اعلان کردہ بھٹو یونیورسٹی بناکر دکھائیں سیاست چھوڑ دینگے، حسن سمائری
حفیظ اور جعفراللہ کی کوشش سے نلتر میگا پر کام ہوا ،سید ظفر
غذر، شیر قلعہ کے نالے میں 48 سال بعد پولو میچ کا انعقاد ؂
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved