تعا رف
پاکستان کے زیرانتظام گلگت بلتستان کوشمالی علاقہ جات کے نام سے جاناجاتاہے۔گلگت بلتستان کی سرحدخیبرپختونخواہ اورچین سے ملتی ہے۔گلگت بلتستان کارقبہ72,971مربع کلومیٹرہے اورزیادہ ترپہاڑوں پرمشتمل ہے۔2015 میں گلگت بلتستان کی آبادی1,800,000تھی۔جبکہ اب تقریباً 216,760ہے۔گلگت علاقے کادارالحکومت جبکہ ہنزہ نگر،سکردو،بشام ،چلاس بڑے شہرہیں۔دنیاکی دوسری بلندترین چوٹی کے ٹوبھی اسی علاقے میں واقع ہے۔
گلگت بلتستان کی اہم خبریں
گلگت، جگلوٹ چکر کوٹ سے 3 گاڑیوں پر لاکھوں مالیت کی تعمیراتی لکڑی سمگل کرنے کی کو شش محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ناکام بنایا تعمیراتی لکڑی ضبط
استور،ڈپٹی کمشنر استور ولی خان کی زیر صدارت سترویں کھلی کچہری ڈی سی آفس میں منعقد ہوئی
گلگت،عوام بہتر معاشرے کے قیام کے لئے حضور اکرم کی تعلیمات پر عمل کریں
گلگت،موٹر سائیکل اور کار میں خطرناک تصادم یاسین ہندور سے تعلق رکھنے والا نوجوان خیر حسین ولد نیت پناہ موقع پر ہلاک ہوا
کوکنگ ائل کی کچھ برانڈ پر غیر معیاری ہونے کی بنا فوڈ اتھارٹی جی بی کی جانب سے پابندی لگادی گئی ہے،صفت خان
 گلگت بلتستان کی مزید خبریں


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved