بھارت میں خواجہ سراﺅں کیلئے پہلا رہائشی تعلیمی ادارہ قائم
  1  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں خواجہ سراﺅں کیلئے پہلا رہائشی تعلیمی ادارہ قائم کردیاگیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق جنوبی شہر کوچی میں خواجہ سراوں کے لیے پہلا رہائشی سکول بنایا گیا ہے تاکہ ان نوجوانوں کو تعلیم مکمل کرنے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔بھارت میں خواجہ سراﺅں کو تعصبات اور دشمنانہ رویے کا سامنا رہتا ہے اور اس کے نتیجے میں ان میں سے نصف اپنی تعلیم مکمل نہیں کر پاتے ہیں۔سہج انٹرنیشنل نامی یہ سکول اپنی نوعیت کا بھارت میں پہلا سکول ہے۔ اس میں 25 سے 50 سال کی عمر کے دس طلبہ کو داخلہ دیا جائے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved